بینک مکرمہ لمیٹڈ نے اسٹیٹ بینک کے مقرر کردہ کم سے کم سرمایہ جاتی تقاضے پورے کرلیے — پاکستان کے بینکاری شعبے کی ایک تاریخی تبدیلی
کراچی، ١٩ نومبر ٢٠٢٥: بینک مکرمہ لمیٹڈ (بی ایم ایل) خوشی سے یہ اعلان کرتا ہے کہ اس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مقرر کردہ کم سے کم سرمایہ جاتی تقاضے (ایم سی آر) کامیابی سے پورے کر لیے ہیں۔ یہ سنگِ میل اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بینک مکرمہ لمیٹڈ اور […]
